کوئٹہ میں زلزلے کے جھٹکے

May 09, 2024 | 12:57:PM
کوئٹہ اور اس کے گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے، جس پر لوگوں میں خوف و ہراس پھیل گیا۔
کیپشن: فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(عیسی ترین)  کوئٹہ اور اس کے گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے، جس پر لوگوں میں خوف و ہراس پھیل گیا۔

زلزلہ پیمامرکز کےمطابق زلزلےکی شدت3.3 جبکہ گہرائی30کلومیٹرریکارڈ کی گئی،زلزلے کا مرکز کوئٹہ سے23کلومیٹرجنوب میں تھا۔

مزید پڑھیں:  چودھری پرویز الہٰی راولپنڈی اڈیالہ جیل سے کوٹ لکھپت منتقل

زلزلے کے بعد ہرطرف خوف وہراس پھیل گیا، تاہم کسی جانی و مالی نقصان کی اطلاع موصول نہیں ہوئی۔