یوم علی پر سندھ بھر میں چھٹی کا نوٹیفکیشن جاری ،تعلیمی ادارے بند رہیں گے

Mar 09, 2026 | 16:49:PM
یوم علی پر سندھ بھر میں چھٹی کا نوٹیفکیشن جاری ،تعلیمی ادارے بند رہیں گے
سورس: Google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز)سندھ میں یوم علی  پر چھٹی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے، 11 مارچ کو تمام نجی و سرکاری تعلیمی ادارے بند رہیں گے۔

12 فروری کو ہونے والی سٹیئرنگ کمیٹی کے فیصلے کی روشنی پر چھٹی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے، سیکرٹری تعلیم زاہد علی عباسی نے 11 مارچ چھٹی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔

یہ بھی پڑھیں:کراچی میں محکمہ ورکس اینڈ سروسز میں افسران کے تقرر وتبادلے