پی ایس ایل6 کا ترانہ ’ گروو میرا‘ شادیوں میں بھی گونجنے لگا ،ویڈیو وا ئرل

Mar 09, 2021 | 19:08:PM
پی ایس ایل6 کا ترانہ ’ گروو میرا‘ شادیوں میں بھی گونجنے لگا ،ویڈیو وا ئرل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز) کچھ کھلا ڑیو ں کے کو رونا پا زیٹو آنے کے بعد پی ایس ایل6 تو ملتو ی ہو گیا  مگر اس کا ترانہ ’ گروو میرا‘ شادیوں میں بھی گونجنے لگا اور لوگوں کی جانب سے اس کو خوب پسند اوردل کھو ل کر ڈا نس بھی کیا جارہا ہے۔
تفصیلا ت کے مطا بق انسٹاگرام پر ویڈنگ شیڈنگ  سے ایک ویڈیو جاری کی گئی ہے جس میں نصیبو لعل کو پی ایس ایل ترانہ گاتے اور دولہا دلہن سمیت مہندی کے شرکا کو ڈانس کرتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے۔
 یہ ڈانس ویڈیو حماد اور حور کی مہندی کی تقریب کی ہے۔ اس سے قبل بھی معروف گلوکارہ کے بھائی کی شادی پر پی ایس ایل ترانے پر ڈانس کی ویڈیو سامنے آئی تھی۔جس پر سو شل میڈیا صا رفین نے خو ب پسندیدگی کا اظہا ر کیا تھا۔