راولپنڈی: گھر میں سوئے 3 افراد  قتل

Jun 09, 2025 | 12:45:PM
راولپنڈی: گھر میں سوئے 3 افراد  قتل
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز)راولپنڈی کے علاقے درکالی سیداں میں فائرنگ کر کے گھر میں سوئے ہوئے 3 افراد کو موت کے گھاٹ  اتار دیا گیا۔

 پولیس کے مطابق مقتولین میں والد اور 2 بیٹے شامل ہیں، لاشیں ہسپتال منتقل کر دی گئی ہیں، واقعہ ذاتی دشمنی کا لگتا ہے، تحقیقات جاری ہیں۔

یہ بھی پڑھیں: خاتون نے دوسری شادی کیلئے بیٹی کو قتل کردیا

 سی پی او خالد ہمدانی نے ایس پی صدر سے واقعے کی رپورٹ طلب کر کے ملزموں کی گرفتاری کا حکم دیدیا۔