چیئرمین پی ٹی آئی بنی گالہ پہنچ گئے، آخر وجہ کیا بنی؟

Jul 09, 2023 | 18:16:PM
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز) چیئرمین پی ٹی آئی اسلام آباد جی 11 سے بنی گالہ پہنچ گئے۔

چیئرمین پاکستان تحریک انصاف اسلام جی 11 سے بنی گالہ پہنچ  رہائش گاہ گئے ہیں، چیئرمین پی ٹی آئی بنی گالہ میں آج رات قیام کریں گے، چیئرمین تحریک انصاف کل کیسز کے سلسلے میں اسلام آباد کی عدالت میں پیش ہونگے۔

یہ بھی پڑھیں: لندن سے بڑی گرفتاری