امام بارگاہ پر سیکیورٹی تعینات نہ کرنے پر ایس ایچ او شہزاد ٹاؤن معطل
کیپشن: فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
(محمد اویس) اسلام آباد کے ترلائی امام بارگاہ میں خودکش دھماکے میں مجرمانہ غفلت سامنے آنے پرایس ایچ او معطل کردیا گیا۔
ایڈیشنل ایس ایچ او کو چارج سونپ دیا گیا ،امام بارگاہ پر سیکیورٹی تعینات نہ کرنے پر ایس ایچ او شہزاد ٹاؤن اشفاق وڑائچ معطل کیا گیا۔
یاد رہے کہ جمعہ کو امام بارگاہ میں خود کش دھماکہ ہوا تھا۔
یہ بھی پڑھیں: اسلام آباد ؛ امام بارگاہ پر خودکش حملہ آور کی ایک اور ویڈیو سامنے آگئی