سونے اور چاندی کی قیمتیں پھر آسمان پر پہنچ گئیں

Feb 09, 2026 | 10:54:AM
 سونے اور چاندی کی قیمتیں پھر آسمان پر پہنچ گئیں
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(اشرف خان )سونے اور چاندی کی قیمت میں مزید اضافہ،عالمی مارکیٹ میں سونا 53 ڈالر مہنگاہوکر 5020 ڈالر فی اونس پر پہنچ گیا۔

 تفصیلات کے مطابق سو  نے کی قیمت پھر بلند ہو گئی ، ایک تولہ سونا 5300 روپے مہنگا ہوکر5 لاکھ 24 ہزار 762 روپے کا ہوگیا۔

دس گرام سونا 4544 روپے مہنگاہوکر 4 لاکھ 49 ہزار 898 روپے کا ہوگیا۔

 یہ بھی پڑھیں:’’یہ سب ہم نے کیا‘‘امریکہ نے بڑا اعتراف کر لیا

ایک تولہ چاندی 346 روپے اضافے سے 8615 روپے پر پہنچ گئی ۔