پی پی 289 ڈی جی خان سے آزاد امیدوار محمود قادر خان نے میلہ لوٹ لیا

Feb 09, 2024 | 23:10:PM
پی پی 289 ڈی جی خان سے آزاد امیدوار محمود قادر خان نے میلہ لوٹ لیا
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز) پنجاب اسمبلی کے حلقہ پی پی 289 ڈیرہ غازی خان سے مکمل نتیجہ آ گیا، آزاد امیدوار محمود قادر خان جیت گئے۔

الیکشن کمیشن کے جاری کی جانب سے جاری کردہ حتمی نتائج کے مطابق  پنجاب اسمبلی کے حلقہ پی پی 289 ڈیرہ غازی خان آزاد امیدوار آزاد امیدوار محمود قادر خان 32657 ووٹ لے کر جیت گئے جبکہ پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کے حمایت یافتہ آزاد امیدوار سردار احمد علی خان دریشک 30481 ووٹ کے کر دوسرے نمبر پر رہے۔