پی پی 27 گجرات، مسلم لیگ ق کے راجہ اسلم کامیاب

Feb 09, 2024 | 22:13:PM
پی پی 27 گجرات، مسلم لیگ ق کے راجہ اسلم کامیاب
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز) پنجاب اسمبلی کے حلقے پی پی 27 گجرات سے مکمل سرکاری نتائج موصول ہوچکے ہیں۔

سرکاری نتائج کے مطابق پاکستان مسلم لیگ ق  کے راجہ اسلم 34 ہزار 7 سو 54 ووٹ حاصل کرکے کامیاب رہے۔

صوبائی اسمبلی کے اس حلقے سے پاکستان مسلم لیگ ن کے ملک حنیف اعوان 27 ہزار 8 سو 67 ووٹوں کیساتھ دوسرے نمبر پر جبکہ تحریک لبیک پاکستان کے محمد افضال 13 ہزار 9 سو 94 ووٹوں کیساتھ تیسرے نمبر پر رہے۔