پی پی 152؛ ن لیگ نے میدان مار لیا

Feb 09, 2024 | 07:54:AM
پی پی 152؛ ن لیگ نے میدان مار لیا
کیپشن: ن لیگ لوگو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز)پنجاب اسمبلی کے صوبائی اسمبلی کے حلقے پی پی 152لاہور میں ن لیگ کے امیدوار ملک محمد وحیدکامیاب ہو گئے جبکہ آزاد امیدوار دوسرے نمبر پر رہے۔

پی پی 152لاہور کے تمام پولنگ سٹیشن کے غیر حتمی غیرسرکاری نتائج کے مطابق ن لیگ کے امیدوارملک محمد وحید 34 ہزار 664 ووٹ لے کر جیت گئے۔ان کے مدمقابل آزاد امیدوار نعمان مجید 29 ہزار 676 ووٹ لے کر دوسرے نمبر پر رہے۔