پی پی 150؛ لیگی رہنما خواجہ عمران نذیر نےبھی صوبائی سیٹ جیت لی 

Feb 09, 2024 | 07:29:AM
پی پی 150؛ لیگی رہنما خواجہ عمران نذیر نےبھی صوبائی سیٹ جیت لی 
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز )پاکستان مسلم لیگ (ن) نے لاہور سے ایک اور سیٹ نکال لی۔ 

تفصیلات کے مطابق پی پی 150 سے لیگی امیدوار خواجہ عمران نذیر جیت گئے، خواجہ عمران نذیر نے 34 ہزار 956 ووٹ حاصل کئے،آزاد امیدوار عبدالکریم خان 30 ہزار 314 ووٹ حاصل کر کے دوسرے نمبر پر رہے۔