پی کے 13 دیر بالا، آزاد امیدوار محمد انور خان 32ہزار 43 ووٹوں کیساتھ کامیاب

Feb 09, 2024 | 06:47:AM
پی کے 13 دیر بالا، آزاد امیدوار محمد انور خان 32ہزار 43 ووٹوں کیساتھ کامیاب
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز ) انتخابی دنگل  کا اختتام ،ملک بھر سے نتائج کا سلسلہ جاری۔ 

تفصیلات کے مطابق قومی و صوبائی حلقوں کے نتائج کا اعلان کیا جا رہا ہے،  پختونخوا اسمبلی کے حلقہ پی کے 13 دیر بالا کا پہلا سرکاری نتیجہ 24 نیوز کو  موصول  ہوا ہے،  پریزائیڈنگ آفیسر کی جانب سے جاری فارم 47 کے مطابق آزاد امیدوار محمد انور خان 32 ہزار 43 ووٹ لے کر  کامیابی  حاصل کر لی، جماعتِ اسلامی کے عنائت اللہ خان 25457 نے ووٹ لے کر دوسرے نمبر پر رہے،پیپلز پارٹی کے  عارف اللہ خان نے 12338 کے ساتھ تیسرے نمبر پر رہے۔