پی بی 16 جعفرآباد، جماعت اسلامی کے عبدالمجید بادینی کامیاب

Feb 09, 2024 | 05:18:AM
پی بی 16 جعفرآباد، جماعت اسلامی کے عبدالمجید بادینی کامیاب
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز) بلوچستان سے صوبائی اسمبلی کی نشست پی بی 16 جعفرآباد تمام پولنگ اسٹیشنز سے غیرسرکاری غیرحتمی نتائج موصول ہوچکے ہیں۔

موصول شدہ غیرسرکاری غیرحتمی نتائج کے مطابق جماعت اسلامی کے امیدوار عبدالمجید بادینی 19ہزار 1 سو 89 ووٹ لیکر کامیاب ٹھہرے جبکہ پاکستان مسلم لیگ ن کے راحت فائق جمالی 14 ہزار 2 سو 31 ووٹ لیکر دوسرے نمبر پر ہیں۔