پی ایس 50 عمر کوٹ، پیپلز پارٹی کے امیر علی شاہ نے میدان مار لیا

Feb 09, 2024 | 04:11:AM
پی ایس 50 عمر کوٹ، پیپلز پارٹی کے امیر علی شاہ نے میدان مار لیا
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز) سندھ اسمبلی کے حلقے پی ایس 50 عمر کوٹ کے تمام 152 پولنگ اسٹیشنز سے مکمل غیرحتمی غیرسرکاری نتائج موصول ہوچکے ہیں۔

ان غیرسرکاری غیرحتمی نتائج کے مطابق پاکستان پیپلز پارٹی کے سید امیر علی شاہ 59 ہزار 2 سو 31 ووٹ لیکر کامیاب ٹھہرے جبکہ جی ڈی اے کے غلام نبی منگریو 17 ہزار 1 سو 21 ووٹوں کے ساتھ دوسرے نمبر پر ہیں۔