این اے 100فیصل آباد؛ پی ٹی آئی حمایت یافتہ نثار احمد آگے، رانا ثنا اللہ پیچھے

Feb 09, 2024 | 02:52:AM
این اے 100فیصل آباد؛ پی ٹی آئی حمایت یافتہ نثار احمد آگے، رانا ثنا اللہ پیچھے
کیپشن: راناثنا اللہ، فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز)فیصل آباد کے قومی اسمبلی کے حلقے این اے 100میں تحریک انصاف کے حمایت یافتہ نثار احمد کو رانا ثنا اللہ پر برتری حاصل ہے۔

تفصیلات کے مطابق این اے 100کے142پولنگ سٹیشن کے غیرحتمی غیر سرکاری نتائج کے مطابق تحریک انصاف کے حمایت یافتہ نثار احمد46072 ووٹ لے کر آئے ہیں جبکہ ان کے مدمقابل رانا ثنااللہ 42047 ووٹ دوسرے نمبر پر ہیں۔