پی ایس 60 حیدر آباد، مکمل غیر سرکاری غیر حتمی نتائج، ایک اور جیالا کامیاب 

Feb 09, 2024 | 01:44:AM
پی ایس 60 حیدر آباد، مکمل غیر سرکاری غیر حتمی نتائج، ایک اور جیالا کامیاب 
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24  نیوز) حیدرآباد سے سندھ اسمبلی کی نشست پی ایس 60 کے تمام 105 پولنگ اسٹیشنز سے غیرسرکاری غیرحتمی نتائج موصول ہوچکے ہیں۔

ان نتائج کے مطابق پاکستان پیپلز پارٹی کے امیدوار جام خان شورو 38 ہزار 1 سو 86 ووٹ لیکر کامیاب ہوئے جبکہ گرینڈ ڈیموکریٹک الائنس کے ایاز لطیف پلیجو 6 ہزار 9 سو 17 ووٹ لیکر دسورے نمبر پر ہیں۔