PS-80 خیرپور ناتھن شاہ: تیر چل گیا، پیپلز پارٹی کے عبدالعزیز جونیجو نے میدان مار لیا

Feb 09, 2024 | 00:49:AM
PS-80 خیرپور ناتھن شاہ: تیر چل گیا، پیپلز پارٹی کے عبدالعزیز جونیجو نے میدان مار لیا
کیپشن: PS-80خیرپور ناتھن شاہ: تیر چل گیا، پیپلز پارٹی کے عبدالعزیز جونیجو نے میدان مار لیا
سورس: 24 News
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(فیاض جعفری) خیرپور ناتھن شاہ میں تیر چل گیا، صوبائی نشست پی ایس 80 پر پیپلز پارٹی نے میدان مار لیا۔

صوبائی اسمبلی کے حلقہ پی ایس 80 کے تمام 175 پولنگ سٹیشنز کے غیر حتمی اور غیر سرکاری نتائج کے مطابق پیپلز پارٹی کے عبدالعزیز جونیجو نے 35549 ووٹ لے کر کامیابی حاصل کی جبکہ جی ڈی اے کے امیدوار کریم جتوئی  24946 ووٹ حاصل کر کے دوسرے نمبر پر ہیں۔

یہ بھی پڑھیں: خیبرپختونخوا اسمبلی میں کس کی پوزیشن مضبوط؟ دنگ کر دینے والے اعدادوشمار  آگئے