طالب  علموں کیلئے بری خبر

Dec 09, 2022 | 18:20:PM
طالب  علم، بری خبر، امتحان ، نئی، فیس ، تعلیمی بورڈز
کیپشن: طلبہ کلاس روم میں پڑھ رہی ہیں(فائل فوٹو)
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

   (ویب ڈیسک) سرکاری ونجی تعلیمی اداروں کے امیدواروں کی داخلہ فیس میں 50 سے 100 روپے تک اضافہ کیا گیا ہے۔

 پنجاب بھر کے تعلیمی بورڈز کے تحت 36 لاکھ سے زائد طلباء ہر سال امتحان دیتے ہیں ، نئی فیس کا اطلاق تعلیمی سال 2023 سے ہوگا۔