یورپ میں شدید گرمی، خشک دریا نے 80 سال پرانا راز کھول دیا
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
(24 نیوز)یورپ میں شدید گرمی سے دریا اس حد تک خشک ہوگئے کہ نازی دور کے ڈوبے جنگی جہاز ظاہر ہونے لگے ہیں۔
شدید خشک سالی سے دریائے ڈینیوب کی سطح تاریخی کم ترین سطح پر پہنچ گئی ہے، جب کہ پانی کی کمی نے توانائی بحران بڑھا دیا ہے۔
ہٹلر کی بحریہ کے جہاز سوویت پیش قدمی روکنے کے لیے ڈبوئے گئے تھے، جب کہ ان جہازوں کو دھماکا خیز مواد کے باعث ہٹانا مشکل ہے۔
مزید پڑھیں:برازیل اورامریکا میں2 ہیلی کاپٹر گر کر تباہ،6افرادجاں بحق