یو م آزا دی پر چنگ چی رکشے پر سوار خاتون سے بدتمیزی کیس۔۔4ملزموں کی شناخت ہوگئی

Sep 08, 2021 | 23:04:PM
یو م آزا دی پر چنگ چی رکشے پر سوار خاتون سے بدتمیزی کیس۔۔4ملزموں کی شناخت ہوگئی
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز)یو م آزا دی پر چنگ چی رکشے پر سوار خاتون سے بدتمیزی کرنے کے کیس میں بڑی پیش رفت سا منے آئی ہے۔

یہ بھی پڑھیں:ڈاکٹر عا مر لیاقت کی خون میں لت پت تصویر ۔۔حقائق سامنے آگئے

تفصیلات کے مطابق خاتون نے چار ملزموں کو شناخت کر لیا۔ جوڈیشل مجسٹریٹ کامران ظفر نے شناخت پریڈ کا عمل مکمل کرایا ۔خاتون کا کہنا تھا کہ چاروں ملزموں نے چلتے رکشے کا پیچھا کیا اور بار بار تنگ کیا۔

یہ بھی پڑھیں:سدھارتھ کی گرل فرینڈ شہناز کے والد کا اچانک بڑا فیصلہ۔۔سب دنگ رہ گئے

خاتون نے عثمان، عرفان ،عبدالرحمان اور ساجد کو شناخت کیا۔خاتون کا کہنا تھاکہ ملزم ساجد نے موٹر سائیکل سے اتر کر بدتمیزی کی۔ رکشے کے پیچھے شریک ملز موں نے نازیبا جملے کسے۔