اسرائیل پر حملوں میں ایران کے ملوث ہونے کے شواہد نہیں ملے، امریکی وزیر خارجہ

Oct 08, 2023 | 22:24:PM
اسرائیل پر حملوں میں ایران کے ملوث ہونے کے شواہد نہیں ملے، امریکی وزیر خارجہ
کیپشن: امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن ن، فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک)امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن نے کہا ہے کہ اسرائیل پر حملوں میں ایران کے ملوث ہونے کے شواہد نہیں ملے۔

تفصیلات کے مطابق امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن نے کہا کہ غزہ میں شدید لڑائی جاری ہے، امریکا، اسرائیل کی مدد کی درخواستوں پر غور کر رہا ہے۔ امریکی وزیر خارجہ کے مطابق اسرائیل کے لیے نئی فوجی امداد کا اعلان رات تک متوقع ہے۔ امریکی وزیر خارجہ نے کہا کہ اسرائیل میں متعدد امریکیوں کی ہلاکت کی اطلاعات ہیں۔

یہ بھی پڑھیں: تاجی کھوکھر کے بیٹے نے مبینہ طور پر اپنی بیوی کو قتل کردیا