سہ ملکی سیریز: نیوزی لینڈ اور پاکستان آج مدِمقابل ہوں گے

Oct 08, 2022 | 09:55:AM
سہ ملکی سیریز: نیوزی لینڈ اور پاکستان آج مدِمقابل ہوں گے
کیپشن: فوٹو (اسکرین گریب)
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک) نیوزی لینڈ میں جاری سہ ملکی کرکٹ سیریز میں آج پاکستان اور نیوزی لینڈ کی ٹیمیں آمنے سامنے ہونگی۔

میچ پاکستانی وقت کےمطابق صبح 11 بجے کرائسٹ چرچ کے میدان میں کھیلا جائے گا۔

یہ بھی پڑھیے: ڈیپارٹمنٹل سپورٹس بحال، لیٹر جاری

اس سے قبل گزشتہ روز کھیلے گئے سہ ملکی ٹی ٹوئنٹی سیریز کے پہلے میچ میں پاکستان نے بنگلادیش کو 21 رنز سے شکست دی تھی۔

پاکستان کی جانب سے ٹاپ اسکورر محمد رضوان پلیئر آف دی میچ قرار پائے تھے۔