وفاقی حکومت کاآئی جی پنجاب فیصل شاہکار کی خدمات واپس لینے سے انکار 

Nov 08, 2022 | 18:49:PM
وفاقی حکومت کاآئی جی پنجاب فیصل شاہکار کی خدمات واپس لینے سے انکار 
کیپشن: آئی جی پنجاب
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز) آئی جی پنجاب فیصل شاہکار کی خدمات واپس لینے سے متعلق کوئی معاملہ زیر غور نہیں۔

آئی جی پنجاب فیصل شاہکار کو بطور آئی جی پنجاب کام جاری رکھنے کا حکم دیدیا، فیصل شاہکار نے وفاقی حکومت کو لکھا تھا کہ ان کی خدمات واپس لی جائیں وہ پنجاب میں کام نہیں کرنا چاہتے۔

ائی جی پنجاب کو تحریری طور پر مراسلہ موصول ہونے کےبعد دفتر جوائن کرینگے۔پنجاب حکومت نے آئی جی فیصل شاہکار کی خدمات پنجاب سے واپس لینے کا مراسلہ لکھ دیا۔ 
 پنجاب حکومت  کا کہنا تھا کہ آئی جی پولیس پر پنجاب کابینہ عدم اعتماد کا اظہار کر چکی ہے،موجودہ حالات میں آئی جی پولیس کو واپس اسلام آباد بلایا جائے۔