الیکشن کروانے کیلئے  حالات سازگار نہیں، وزارت داخلہ نے الیکشن کمیشن کو خط لکھ دیا

Nov 08, 2022 | 18:46:PM
الیکشن,حالات سازگار ، وزارت داخلہ , الیکشن کمیشن , خط
کیپشن: وزارت داخلہ (فائل فوٹو)
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز)اسلام آباد میں بلدیاتی الیکشن ملتوی کرنے کے حوالے سے وزارت داخلہ نے الیکشن کمیشن کو خط لکھ دیا۔

  مراسلہ کے مطابق بلدیاتی الیکشن کی تاریخ آگے کی جائے موجودہ صورتحال میں الیکشن کیلئے سکیورٹی فراہم نہیں کی جا سکتی،اسلام آباد میں الیکشن کروانے کیلئے  حالات سازگار نہیں ہیں،وزارت داخلہ نے سیکرٹری الیکشن کمیشن کو خط لکھا ہے ۔

خیال رہے کہ اسلام آباد میں 31 دسمبر کو بلدیاتی انتخابات ہونے ہیں۔