یاور حسین ڈائریکٹر جنرل پاکستان سپورٹس بورڈ مقرر

Jun 08, 2026 | 19:14:PM
یاور حسین ڈائریکٹر جنرل پاکستان سپورٹس بورڈ مقرر
کیپشن: یاور حسین، فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز) پاکستان سپورٹس بورڈ کو نیا ڈائریکٹر جنرل مل گیا ۔

حکومت نے یاور حسین کو ڈائریکٹر جنرل پاکستان سپورٹس بورڈ مقرر کردیا ،یاور حسین کی تقرری کا نوٹیفیکیشن جاری کردیا گیا۔

یاسر پیر زادہ کے بعد ڈائریکٹر جنرل کا اضافی چارج محی الدین وانی کے پاس تھا ،محی الدین وانی سیکرٹری بین الصوبائی رابطہ اور صدر پاکستان ہاکی فیڈریشن بھی ہیں۔

یہ بھی پڑھیں:وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کو گرفتار کرکے پیش کرنے کا حکم