شدید گرمی۔۔طالب علم بے ہوش۔۔سکول انتظامیہ بے خبر

Jun 08, 2021 | 15:21:PM
شدید گرمی۔۔طالب علم بے ہوش۔۔سکول انتظامیہ بے خبر
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز)چارسدہ سمیت خیبرپختونخواکےکئی اضلاع میں گرمی کی شدیدلہرچل پڑی جس کی لپیٹ میں سکول کے بچے بھی آگئے۔

تفصیلات کے مطابق  چارسد ہ کے علاقے شیخ مناف کلی شیرپاؤ میں سکول کے  بچے گرمی سےمتاثرہونےلگے۔شدید گرمی کی وجہ سے ایک طالب علم بےہوش  ہو گیا۔ سکول انتظامیہ نےبچےکوبروقت ہسپتال لیجانےکی زحمت نہ کی۔سکول کے دیگر بچے بےہوش ہونیوالےطالب علم پرپانی ڈالتے رہے۔

دوسری جانب شدید گرمی کے باعث مزیدافرادکےمتاثرہونےکاخدشہ ہے۔

یہ بھی پڑھیںشمالی علاقہ جات:دریااور ندی نالے بپھرگئے۔طغیانی کا خطرہ