پاکستان اور یورپین ملک کے درمیان اہم معاہدہ ، حکومت بازی لے گئی

Jul 08, 2023 | 12:46:PM
پاکستان اور یورپین ملک کے درمیان اہم معاہدہ ، حکومت بازی لے گئی
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز )پاکستان اور سوئٹزرلینڈ کے درمیان قدرتی آفات سے نمٹنے کیلئے معاہدہ ہو گیا۔

 تفصیلات کے مطابق  پاکستان اور یورپین ملک سوئٹزر لینڈ کے درمیان قدرتی آفات سے نمٹنے کیلئے اہم مفاہمتی یادداشت پر دستخط کر دیئے گئے، سوئٹزرلینڈ کے وزیرخارجہ نے مفاہمتی یادداشت کی تقریب سے خطاب بھی کیا اور کہا کہ پاکستان کے ساتھ تعلقات کو مضبوط کرنا چاہتے ہیں۔
پاکستان کی جانب سے چیئرمین این ڈی ایم اے  نے یادداشت پر دستخط کیے جبکہ سوئٹزر لینڈ کے وزیرخارجہ نے دستخط کئے۔
یہ بھی پڑھیں:قومی کرکٹ ٹیم بھارت جائے گی یا نہیں؟ شہباز شریف نے بڑا فیصلہ کر لیا