نوکری کا جھانسہ دیکر ملزموں کی خاتون سے اجتماعی زیادتی 

Jan 08, 2023 | 19:10:PM
لاہور، گجرپورہ، نوکری کا جھانسہ، خاتون، اجتماعی زیادتی،
کیپشن: خاتون سے زیادتی، فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز)لاہور کے علاقے گجرپورہ میں نوکری کا جھانسہ دے کر خاتون کو اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنا دیا گیاجس کا مقدمہ درج کرلیاگیا۔
تفصیلات کے مطابق خلیل نامی شخص نے نوکری کا جھانسہ دے کر خاتون کو درندگی کا نشانہ بنایا، ایف آئی آرکے مطابق ملزم نے ہسپتال میں بلا کر ساتھیوں کے ہمراہ گن پوائنٹ پر زیادتی کی ،متاثرہ خاتون کو طبی امداد کیلئے ہسپتال منتقل کردیاگیا۔

یہ بھی پڑھیں: پی ٹی آئی کے رکن پنجاب اسمبلی کا سردیوں کی چھٹیاں بڑھانے کا مطالبہ