سابق ٹیسٹ کرکٹر ذاکر بٹ انتقال کر گئے
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
(ویب ڈیسک)سابق فرسٹ کلاس اورٹیسٹ کرکٹر ذاکر بٹ انتقال کر گئے۔
سابق فرسٹ کلاس اور ٹیسٹ کرکٹر ذاکر بٹ گزشتہ کچھ عرصے سے علیل تھے اورمقامی ہسپتال میں زیرِ علاج تھے۔
کرکٹ حلقوں میں ذاکر بٹ کے انتقال پر گہرے رنج اور غم کا اظہار کیا جا رہا ہے،ساتھی کھلاڑیوں اور شائقینِ کرکٹ نے بھی ان کی کرکٹ کے لیے خدمات کو خراجِ تحسین پیش کیا ہے۔
یہ بھی پڑھیں:بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ کے سربراہ ہنگامی دورے پر لاہور پہنچ گئے
ذاکر بٹ کی نمازِ جنازہ سے متعلق اعلان بعد میں کیا جائے گا۔