این اے 105 گوجرہ، پی ٹی آئی کے حمایت یافتہ اسامہ حمزہ آگے

Feb 08, 2024 | 21:59:PM
این اے 105 گوجرہ، پی ٹی آئی کے حمایت یافتہ اسامہ حمزہ آگے
کیپشن: اسامہ حمزہ (فائل فوٹو)
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز) پنجاب سے قومی اسمبلی کے حلقے این اے 105 گوجرہ کے 40 پولنگ اسٹیشنز سے غیرحتمی غیرسرکاری نتائج موصول ہوئے ہیں۔

اب تک موصول شدہ غیرسرکاری غیرحتمی نتائج کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے حمایت یافتہ آزاد امیدوار اسامہ حمزہ اب تک 15230 ووٹ لیکر آگے ہیں جبکہ پاکستان مسلم لیگ ن کے حمایت یافتہ خالد جاوید وڑائچ 10150 ووٹ لیکر دوسرے نمبر پر ہیں۔

(اس خبر میں مزید تفصیلات شامل کی جا رہی ہیں، یہ اعداد و شمار مکمل نہیں ہیں)