پی پی 54 نارووال، تحریک انصاف آگے، احسن اقبال پیچھے

Feb 08, 2024 | 21:46:PM
پی پی 54 نارووال، تحریک انصاف آگے، احسن اقبال پیچھے
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز)نارووال میں صوبائی اسمبلی کے حلقے پی پی 54 میں تحریک انصاف کے حمایت یافتہ جاوید مختار4546 ووٹ لے کر آگے ہیں جبکہ مسلم لیگ ن کے احسن اقبال 3486 ووٹ کیساتھ دوسرے نمبر پر ہیں۔
نارووا ل کے صوبائی حلقے پی پی 54 کے 13 پولنگ سٹیشن کے غیر حتمی غیر سرکاری نتائج کے مطابق پی ٹی آئی کے جاوید مختار 4546 ووٹ لیکر آگے ہیں جبکہ پاکستان مسلم لیگ ن کے احسن اقبال 3486 لیکر پیچھے ہیں،آزاد امیدوار اویس قاسم 3112 تیسرے نمبر پر موجود ہیں، آزاد امیدوار سعید الحسن شاہ 1258چوتھے نمبر پر ہیں۔