ان اے 81؛ن لیگی گڑھ سے پی ٹی آئی حمایت یافتہ امیدوار رانا بلال آگے

Feb 08, 2024 | 21:23:PM
ان اے 81؛ن لیگی گڑھ سے پی ٹی آئی حمایت یافتہ امیدوار رانا بلال آگے
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز ) ملک بھر  سے عام انتخابات کے غیر حتمی غیر سرکاری نتائج  موصول ہونا شروع ہو گئے ہیں۔

غیر حتمی غیر سرکاری نتائج کے مطابق  پاکستان مسلم لیگ ن کے گڑھ گوجرانوالہ  سے  پاکستان تحریک انصاف کے حمایت یافتہ امیدوار  نے برتری حاصل کر لی ہے ، این اے 81 کے 21 پولنگ اسٹیشنز  سے  موصول ہونے والے رزلٹ کے مطابق پی ٹی آئی کے حمایت یافتہ آزاد امیدوار رانا بلال اعجاز 7528 ووٹ لے کر آگے  ہیں، پاکستان مسلم لیگ ن کے اظہر قیوم ناہرہ 6038 ووٹ لے کر دوسرے نمبر پر ہیں۔

نوٹ:(اس خبر میں مزید تفصیلات شامل کی جا رہی ہیں ، یہ اعدادوشمار مکمل نہیں ہیں )