NA-120 لاہور: لیگی امیدوار سردار ایاز صادق بھاری لیڈ کیساتھ آگے

Feb 08, 2024 | 20:34:PM
NA-120 لاہور: لیگی امیدوار سردار ایاز صادق بھاری لیڈ کیساتھ آگے
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز) قومی اسمبلی کے حلقہ NA-120 کے غیر حتمی غیر سرکاری نتائج کا اعلان ہو گیا، لیگی امیدوار سردار ایاز صادق 4043 ووٹ لے کر سب سے آگے۔

قومی اسمبلی کے حلقے این اے 120 کے غیر حتمی غیر سرکاری نتائج کے مطابق لیگی امیدوار سردار ایاز صادق 4043 ووٹ لے کرپہلے، آزاد امیدوار سردار حمزہ 2015 ووٹوں کے ساتھ دوسرے، ٹی ایل پی کے راشد علی 1938 ووٹوں کے ساتھ تیسرے نمبر پر ہیں۔

نوٹ: اس خبر میں مزید تفصیلات شامل کی جا رہی ہیں ، یہ اعدادوشمار مکمل نہیں ہیں۔