این اے 196؛چیئر مین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو آگے

Feb 08, 2024 | 20:32:PM
این اے 196؛چیئر مین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو آگے
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز )  پاکستان پیپلز پارٹی چیئر مین نے حریفوں کو پچھاڑنا شروع کر دیا، لاہور کے حلقہ این اے 127 میں لیگی امیدوار پر برتری قائم کرنے کے بعد اب انہوں نے 

قمبر شہدادکوٹ سے قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 196 میں بھی حریف کو پچھاڑ ڈالا ۔

غیر حتمی غیر سرکاری نتائج کے مطابق 10 پولنگ اسٹیشنز میں پیپلزپارٹی کے امیدوار بلاول بھٹو زرداری 2845 ووٹ لیکر آگے ہیں ، جے یو آئی کے امیدوار ناصر محمود سومرو 781 ووٹ لیکر دوسرے نمبر پر رہے۔

نوٹ:(اس خبر میں مزید تفصیلات شامل کی جا رہی ہیں ، یہ اعدادوشمار مکمل نہیں ہیں )