این اے 261 قلات، پی این پی کے اختر جان مینگل آگے، پیپلز پارٹی کے امیدوار دوسرے نمبر پر

Feb 08, 2024 | 18:42:PM
این اے 261 قلات، پی این پی کے اختر جان مینگل آگے، پیپلز پارٹی کے امیدوار دوسرے نمبر پر
کیپشن: فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز) بلوچستان کے حلقہ این اے 261 قلات پولنگ اسٹیشن نمبر 62 سے غیرسرکاری غیرحتمی نتائج سامنے آگئے۔

بلوچستان نیشنل پارٹی کے سربراہ اخترجان مینگل 277 ووٹ لیکر پہلے نمبر پر ہیں جبکہ پاکستان پیپلز پارٹی کے نواب ثناءاللہ 73ووٹ لیکر دوسرے نمبر پر ہیں۔

نوٹ:(اس خبر میں مزید تفصیلات شامل کی جا رہی ہیں ، یہ اعدادوشمار مکمل نہیں ہیں )