این اے 53؛سابق وزیر داخلہ چودھری نثار اور  آزاد امیدوار میں کڑا مقابلہ 

Feb 08, 2024 | 18:31:PM
این اے 53؛سابق وزیر داخلہ چودھری نثار اور  آزاد امیدوار میں کڑا مقابلہ 
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز )قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 53  میں سابق وزیر داخلہ  اور نواز شریف کے قریبی دوست رہنے والے   چودھری نثار   اور آزاد امیدوار میں کڑا مقابلہ ۔ 

 غیر حتمی غیر سرکاری نتائج کے مطابق   این اے 53 سے چودھری نثار  پیچھے جبکہ  آزاد امیدوار اجمل صابر 175 ووٹ لیکر آگے ہیں جبکہ چودھری نثار 160 ووٹ لیکر دوسرے نمبر پر ہیں اس کے بعد ن لیگی امیدوار کا نمبر ہے جو 130 ووٹ لیکر تیسرے نمبرپر ہیں ۔

نوٹ:(اس خبر میں مزید تفصیلات شامل کی جا رہی ہیں ، یہ اعدادوشمار مکمل نہیں ہیں )