توشہ خانہ کیس، بشریٰ بی بی ایک بار پھر طلب

Dec 08, 2023 | 17:52:PM
توشہ خانہ کیس، بشریٰ بی بی ایک بار پھر طلب
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(عثمان خان)توشہ خانہ کیس میں نیب نے بشری بی بی کو ایک بار پھر طلب کر لیا ۔ 

بشری بی بی کو فائنل کال آپ نوٹس نیب کی جانب سے جاری کر دیا گیا ہے ، بشری بی بی کو توشہ خانہ کیس میں 11 دسمبر کو صبح 10 بجے نیب میلوڈی آفس طلب کیا گیا ہے ۔