ثانیہ مرزا کی نئی پوسٹ ، مداح پھر تشویش میں مبتلا

Dec 08, 2022 | 21:34:PM
ثانیہ مرزا,نئی پوسٹ ، مداح ,تشویش, مبتلا
کیپشن: بھارتی ٹینس سٹار ثانیہ مرزا (فائل فوٹو)
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

 (ویب ڈیسک ) بھارتی ٹینس سٹار ثانیہ مرزا نے اپنی نئی تصاویر کو انسٹاگرام پر شیئر کیا جس کے بعد سے ہی ثانیہ مرزا کے فینز اس پوسٹ کے کیپشن کو دیکھ کر مزید قیاس آرائی کر رہے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق  پاکستانی کرکٹر شعیب ملک اور بھارتی ٹینس سٹار ثانیہ مرزا کی طلاق کی خبروں کے گردش کے بعد سے ہی دونوں شخصیات کی سوشل میڈیا پوسٹ پر صارفین گہری نگاہ رکھ رہے ہیں ،ثانیہ جب سے دبئی میں ہیں وہ اپنے ٹینس اکیڈمی میں بچوں کو ٹینس کی تربیت دے رہی ہیں  اور اسی حوالے سے پوسٹ بھی شیئر کرتی ہیں۔

View this post on Instagram

A post shared by Sania Mirza (@mirzasaniar)

 نئی پوسٹ میں ٹینس سٹار نے کیپشن دیا کہ کچھ دن وہ چاہتی ہے سکون ہو اور کچھ دن وہ طوفان کی خواہش رکھتی ہے۔