اسلام آباد میں کرایہ داری ایکٹ پر سختی سے عمل درآمد کرانے کا فیصلہ

Aug 08, 2025 | 15:24:PM
اسلام آباد میں کرایہ داری ایکٹ پر سختی سے عمل درآمد کرانے کا فیصلہ
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

( محمد اویس)وفاقی پولیس نے اسلام آباد میں کرایہ داری ایکٹ پر سختی سے عمل درآمد کرانے کا فیصلہ کرلیا ۔
وفاق کے تمام تھانوں کو کرائے داری ایکٹ پر عمل درآمد کے لیے احکامات دے دیئے گئے ہیں جس کے مطابق گھر اور فلیٹ کرائے پر دینے سے قبل متعلقہ تھانے میں اندراج لازمی قراردیاگیاہے۔

یہ بھی پڑھیں:عمر ایوب کو قومی اسمبلی کے اپوزیشن لیڈر کے عہدے سے ہٹا دیا گیا
احکامات کے مطابق اندراج نہ کروانے والے مالکان اور ڈیلر زکے خلاف کرائے داری ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کیا جائے گا،خلاف ورزی کی صورت میں متعلقہ جائیداد کو سیل کیا جائے گا۔