عمران خان کے بیٹوں کا پاکستان آنے کا معاملہ،پی ٹی آئی نے بڑا فیصلہ کر لیا
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
( طیب سیف)بانی پی ٹی آئی کے بیٹوں کی پاکستان آمد کا معاملہ،بانی پی ٹی آئی کی فیملی کا حکومت پاکستان سے رابطہ کرنے کا فیصلہ کرلیا ۔
تفصیلات کے مطابق بانی پی ٹی آئی کے بیٹوں کی پاکستان آمد کا معاملہ،بانی پی ٹی آئی کی فیملی کا حکومت پاکستان سے رابطہ کرنے کا فیصلہ کرلیا ،علیمہ خانم نے فیصل ملک ایڈووکیٹ کو طلال چوہدری سے رابطہ کرنے کرنے کیلئے فوکل پرسن مقرر کر لیا ۔
یہ بھی پڑھیں:خواجہ آصف مستعفیٰ؟ ’’ معذرت کیساتھ‘‘ نئے ٹویٹ نے ہلچل مچا دی
علیمہ خانم نے ایڈوکیٹ فیصل ملک کو وزیر داخلہ کو ویزوں کی ٹریکنگ آئی ڈی دینے کی ہدایت کر دی ۔