کوئٹہ سے پشاور جانے والی جعفر ایکسپریس بحال
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
(24نیوز) کوئٹہ سے پشاور جانے والی جعفر ایکسپریس ایک روزکی معطلی کے بعد بحال ہوگئی۔
پاکستان ریلوے انتظامیہ کے مطابق جعفر ایکسپریس پشاور کے لئے کوئٹہ سے روانہ ہوگئی ہے۔
یہ بھی پڑھیں: جنگ بندی کے بعدسٹاک مارکیٹ میں سرمایہ کار بھی متحرک،زبردست تیزی
ریلوے حکام کا کہنا ہے کہ ٹرین سروس فنی وجوہات اور ٹریک کی مرمت کے باعث گزشتہ روز معطل کی گئی تھی، پشاور سے آنے والی جعفر ایکسپریس آج شام کوئٹہ پہنچے گی۔