پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا بلند سطح پر اختتام
سورس: 24 News
Stay tuned with 24 News HD Android App
(کاوش میمن) پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا بلند سطح پر اختتام ہوگیا۔
ہنڈریڈ انڈیکس 14137 پوائنٹس اضافے کے ساتھ 165811 کی سطح پر بند ہوا۔
کاروبار کے دوران انڈیکس 165924 کی بلند سطح تک پہنچ گیاتھا،کاروبار کے دوران غیر معمولی تیزی کے باعث ایک گھنٹے کیلئے ٹریڈنگ روک دی گئی تھی۔
آج کاروبار کے آغاز پرسٹاک مارکیٹ میں زبردست تیزی کا رجحان رہا تھا۔
یہ بھی پڑھیں: اسرائیل نے بھی عارضی جنگ بندی پر اتفاق کرلیا؛وائٹ ہاؤس
واضح رہے کہ گزشتہ روز ہنڈریڈ انڈیکس 151673 کی سطح پر بند ہوا تھا۔