اسرائیل نے بھی عارضی جنگ بندی پر اتفاق کرلیا؛وائٹ ہاؤس

Apr 08, 2026 | 08:45:AM
 اسرائیل نے بھی عارضی جنگ بندی پر اتفاق کرلیا؛وائٹ ہاؤس
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

 (24نیوز)وائٹ ہاؤس کے عہدیدارنے کہا ہے کہ اسرائیل نے بھی عارضی جنگ بندی پر اتفاق کرلیا۔
وائٹ ہاؤس کی جانب سے کہاگیاہے کہ جنگ بندی پر عملدرآمد اس وقت ہوگا جب ایران آبنائے ہرمز کو کھول دے گا۔
وائٹ ہاؤس کے عہدیدار نے بتایاہے کہ اسرائیل نے ایران پر بمباری روک دی ہے اور وہ بھی مذاکرات میں شامل ہوگا۔

یہ بھی پڑھیں:جنگ بندی کے اعلان کے بعد ایرانی عوام میں جشن،فتح کے نعرے ،امریکی، اسرائیل یرچم نذر آتش
دوسری طرف اسرائیل کاکہنا ہے کہ امریکا اور ایران دو ہفتے کی جنگ بندی پر رضامندہوگئے ہیں، اس جنگ بندی کا اطلاق لبنان پر نہیں ہو گا ۔