پاکستان کرکٹ ٹیم کیلئے آرمی چیف کیجانب سے آرمی ہاؤس میں افطار ڈنر کا اہتمام

Apr 08, 2024 | 23:22:PM
پاکستان کرکٹ ٹیم کیلئے آرمی چیف کیجانب سے آرمی ہاؤس میں افطار ڈنر کا اہتمام
کیپشن: قومی کرکٹرز اور پی سی بی حکام کی آرمی چیف کے ہمراہ افطار ڈنر کے بعد کی تصویر
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(احمد منصور) پاکستان کرکٹ ٹیم کے لیے آرمی چیف کی جانب سے آرمی ہاؤس میں افطار ڈنر کا اہتمام کیا گیا۔

قومی کرکٹ ٹیم کےارکان نے کاکول میں فیزیکل ٹریننگ مکمل کی، چیئرمین پی سی بی محسن نقوی  اوربورڈکےدیگرحکام نے کھلاڑیوں کے ہمراہ افطار ڈنر میں شرکت کی، آرمی چیف نے قومی ٹیم کےکھلاڑیوں کےلیے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔

یہ بھی پڑھیں: نیوزی لینڈ کیخلاف ٹی 20سیریز کیلئے قومی ٹیم کے بیٹنگ، بولنگ کوچز کا اعلان

دوسری جانب قومی کرکٹرز نے بھی کاکول میں تربیت  کےموقع کی فراہمی پرآرمی چیف سے اظہارتشکر کیا اور کھیلوں کے فروغ کےلیے پاک فوج کے کردار کو بھی سراہا۔