ملتان میں بارش کے بعد ڈینگی کے ڈنگ تیز ،11 مریض نشتر ہسپتال  میں داخل

Oct 07, 2025 | 18:28:PM
ملتان میں بارش کے بعد ڈینگی کے ڈنگ تیز ،11 مریض نشتر ہسپتال  میں داخل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز)ملتان میں بارش کے بعد ڈینگی کے ڈنگ تیز ہوگئے ،ہسپتالوں میں ڈینگی کے مریض بڑھنے لگے ۔

 تفصیلات کے مطابق 24 گھنٹوں میں نشتر ہسپتال  ملتان میں 9 مریضوں میں ڈینگی کی تصدیق  ہوئی ہے۔2 نئے مریض ڈینگی کے شبہ میں ہسپتال داخل  کئے گئے ہیں،نشتر ڈینگی وارڈ میں زیر علاج مریضوں کی تعداد 11 ہوگئی 

 شہر کے نجی ہسپتالوں میں بھی ڈینگی کے مریض رپورٹ ہونے لگے۔

یہ بھی پڑھیں:سی ایس ایس و دیگر امتحانات کے دوران موبائل فون کے استعمال پر پابندی عائد