خیرپور، سیلاب متاثرین کی کشتی پانی میں پھنس گئی 

Oct 07, 2022 | 23:51:PM
خیرپور ناتھن شاہ، سیلاب متاثرین، کشتی پانی میں پھنس گئی
کیپشن: کشتی، فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز)خیرپور ناتھن شاہ میں سیلاب متاثرین کی کشتی پانی میں پھنس گئی، کشتی میں نمائندہ 24 نیوز فیاض جعفری سمیت 10 افراد سوار ہیں ۔
نمائندہ 24 نیوز فیاض جعفری نے رپورٹنگ کرتے ہوئے بتایا کہ کشتی کی موٹر خراب ہونے سے سیلاب متاثرین پانی کے بیچ و بیچ محصور ہو کر رہ گئے۔فیاض جعفری کاکہناہے کہ کشتی میں لگے موٹر کے پنکھے میں مچھلی کا جال اٹک گیا جس کے باعث موٹر خراب ہوا، اگر بروقت ریسکیو نہیں کیا گیا تو جان کو خطرہ لاحق ہوسکتا ہے۔

یہ بھی پڑھیں: وزارت داخلہ کا ضمنی انتخابات ملتوی کرنے کیلئے الیکشن کمیشن کو خط