لاہور: سفاری زورائیونڈروڈ کو 3ماہ کیلئےبندکرنےکافیصلہ

Nov 07, 2023 | 14:50:PM
لاہور: سفاری زورائیونڈروڈ کو 3ماہ کیلئےبندکرنےکافیصلہ
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(کومل اسلم) لاہور کے مشہور زو پارک سفاری زو رائیونڈ روڈ کو 3ماہ کیلئےبندکرنےکا فیصلہ کر لیا گیا۔

لاہور سفاری زو کو تعمیراتی کام کےباعث 10 نومبرسےبندکرنیکا فیصلہ کیا گیاہے، سفاری زومنصوبےکی لاگت 2 ہزار 600 ملین اور مدت تکمیل 30 جون 2024 ہے۔

یہ بھی پڑھیں: ہسپتال موت بانٹنے لگے، ذرا سی لاپرواہی نے زندگی داؤ پر لگا دی

منصوبہ کےتحت سفاری زومیں ہاتھی،گینڈا،زرافہ،بلیک جیگوار لائےجائیں گے، 142 اقسام کی آبی حیات کیلئےشاندار ایکوریم بھی تعمیر کیا جائے گا، نئے جانوروں کیلئے خصوصی نئے انکلوژرز تیار کیے جائیں گے، موجودہ انکلوژرز میں جنگلی جانوروں کو دوسری جگہ منتقل کیا جائے گا۔