جمعرات اور پیر کو سرکاری تعطیل کا اعلان

Nov 07, 2023 | 12:06:PM
 جمعرات اور پیر کو سرکاری تعطیل کا اعلان
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

 (ویب ڈیسک)سندھ حکومت نے صوبے میں 2 چھٹیوں کا اعلان کر دیا ۔
 نوٹیفکیشن کے مطابق 9 نومبر کو یوم اقبال کے موقع پر سرکاری چھٹی کا اعلان کیا گیاہے جبکہ 13 نومبر کو ہندو برادری کیلئے مذہبی تہوار دیوالی کے موقع بھی سرکاری چھٹی ہو گی ۔
خیال رہے کہ یوم اقبال کی سرکاری چھٹی کئی سالوں تک معطل رہی لیکن اب اقبال کی 146 ویں یوم پیدائش پر چھٹی بحال کرنے کا اعلان کیا گیاہے ۔

 یہ بھی پڑھیں: ڈالر کی قیمت کہاں تک جا پہنچی؟انٹربینک سے اہم خبر آ گئی