نوشہرہ ؛گھریلو تنازعے پر فائرنگ سے خاتون سمیت 2افراد جاں بحق 

May 07, 2026 | 22:46:PM
نوشہرہ ؛گھریلو تنازعے پر فائرنگ سے خاتون سمیت 2افراد جاں بحق 
کیپشن: فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

 (24نیوز)نوشہرہ میں گھریلو تنازعے پر فائرنگ سے خاتون سمیت 2افراد جاں بحق ہو گئے۔

پولیس کے مطابق افسوسناک واقعہ نظام پور کے گاؤں کاھی میں  پیش آیا جہاں گھریلو تنازعے پر فائرنگ کرکے خاتون سمیت دو افرادکو قتل کردیا گیا۔

پولیس کاکہنا ہے کہ مقتولین کی لاشیں ہسپتال منتقل  کر دی گئیں جبکہ ملزمان موقع سے فرار ہو گئے، واقعہ کے بعد مقامی پولیس تفتیش شروع کردی ۔

یہ بھی پڑھیں:پاکستان کے موٹروے پولیس افسر نے سعودی عرب میں ایمانداری کی اعلیٰ مثال قائم کر دی

دیگر کیٹیگریز: پاکستان - خیبرپختونخوا
ٹیگز: