لاہور اور کراچی کے لئے فضائی حدود بحال کردی گئی

May 07, 2025 | 09:57:AM
لاہور اور کراچی کے لئے فضائی حدود بحال کردی گئی
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

 (سعید احمد) لاہور اور کراچی کے لئے فضائی حدود بحال کردی گئی،اس حوالے سے پاکستان ایئرپورٹس اتھارٹی نے نیا نوٹم جاری کر دیا۔

نوٹم کے مطابق آپریشنل پابندیوں کے دوران ائیراسپیس کو 48 گھنٹوں کیلئےمعطل کیا گیا تھا،رات پابندی کے نتیجے میں متاثرہ فضائی حدود اب مکمل طور پر دستیاب ہیں۔

یہ بھی پڑھیں:امریکا کے پاکستان اور بھارت سے رابطے، بات چیت کے دروازے کھلے رکھنے پر زور

نوٹم کے مطابق مسافر اپنی متعلقہ ایئرلائنز سے رابطے میں رہیں، پروازوں کے شیڈول اورراستوں کے بارے میں حتمی فیصلہ ایئرلائنز کا اختیار ہے۔